دینہ (جرارحسین میر سے )تحصیل پریس کلب پنڈددانخان کے سینئر ممبر اور ضلع جہلم کے معروف صحافی چوہدری عبداللہ عاصم کے والد محترم چوہدری محمد قاسم گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے،مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں سماجی،سیاسی،مذہبی اور تعلیمی حلقوں کے علاوہ بڑی تعدا میں صحافیوں نے شرکت کی۔مرحوم کو پنن وال کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
The post معروف صحافی چوہدری عبداللہ عاصم کے والد محترم چوہدری محمد قاسم وفات پاگئے appeared first on JhelumGeo.com.