Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چھٹی جماعت کا طالب علم محمد وسیم اپنے شوق کے ہاتھوں مجبور اپنی زندگی کی بازی ہار گیا

$
0
0

دینہ ( جرارحسین میر سے) چھٹی جماعت کا طالب علم محمد وسیم اپنے شوق کے ہاتھوں مجبور اپنی زندگی کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چھٹی جماعت کا طالب علم محمد وسیم ولد تنویر احمد نے گھر والوں کو گھر میں موجود نہ پا کر اپنے چچا خلیل احمد جنر ل سیکرٹری تحصی پریس کلب دینہ کا موٹر سائیکل چوری نکال کر چلانے کے لیے لے گیا انٹرینڈ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل کو قابو نہ رکھ سکا موٹر سایئکل بے قابو ہو کر پی ٹی سی ایل کے کھبوں سے جا ٹکرایا جس محمد وسیم شدید زخمی ہو گیا 1122موقع پر پہنچ گئی جس کو جہلم سول ہسپتال لیجانے کے لیے روانہ ہوئی تو محمدوسیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا علاقہ میں اس نوجوان موت کا کہرام مچ گیا ہر آنکھ اکشبار تھی محمد وسیم کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ڈھوک اعوان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت ۔

The post چھٹی جماعت کا طالب علم محمد وسیم اپنے شوق کے ہاتھوں مجبور اپنی زندگی کی بازی ہار گیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles