Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری کے نواحی علاقہ موہڑہ ملوٹ میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

$
0
0

مری(عثمان علی سے)مری کے نواحی علاقہ موہڑہ ملوٹ میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا ریسکیو 1122 مری نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا موہڑہ ملوٹ کے رہائشی عبدالواحد نامی شخص کے گھر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اس واقعہ میں ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔

The post مری کے نواحی علاقہ موہڑہ ملوٹ میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles