پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے چیئرمین محمد اشفاق
حیدر نے گورنمنٹ ہائی سکول جہلم کے آئی ٹی ٹیچر اشفاق احمد SST اور محمد سجیل خان گورنمنٹ ہائی سکول کالا گجراں نمبر۱ جہلم کو پنجاب پبلک سروس کمیشن سے ہیڈ ماسٹر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ میں مزید بہتری آئے گی اور تعلیم کا معیار مزید بہتر ہو گا۔۔
The post آئی ٹی ٹیچر اشفاق احمد اور محمد سجیل خان کو پنجاب پبلک سروس کمیشن سے ہیڈ ماسٹر منتخب ہونے پر مبارک باد،محمداشفاق appeared first on JhelumGeo.com.