Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ضلعی عدلیہ جہلم کے ذیر اہتمام ہائی کورٹ لاہور کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے حوالے سے کانفر نس ،

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ) ضلعی عدلیہ جہلم کے ذیر اہتمام ہائی کورٹ لاہور کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے حوالے سے کانفر نس ،سکولوں کے طلباؤطالبات کا عدالتوں میں وزٹ ،اور کرکٹ میچ،منعقد کیے جائیں گے ۔ ضلع جہلم میں 5 نومبر2016 کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماہ رخ عزیزکی زیرے صدارت قانون کی بالا دستی کے موضوع پر کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ 6 نومبر 2016کو ڈسٹرکٹ بار جہلم اور ضلعی عدلیہ کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انقعاد ہو گا. اور7 نومبر2016کو جہلم بھر کے محتلف سکولوں کے بچوں کو جہلم کی عدالتوں کا دورہ کروایا جائے گا. یہ تین روزہ تقریبات ہائی کورٹ لاہور کی 150سالہ تقریبات کے حوالے سے جہلم میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ ان تقریبات کا مقصد جہلم کے لوگوں کے لئے قانون کے حوالے سے اگاہی کا میسج دینا ہے۔

The post ضلعی عدلیہ جہلم کے ذیر اہتمام ہائی کورٹ لاہور کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے حوالے سے کانفر نس ، appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles