پائی خیل (نامہ نگار)واپڈاسب ڈویژن کالاباغ میں نئے کنکشن کے لئے میٹرنایاب تفصیلات کے مطابق واپڈاسب ڈویژن کالاباغ میں سائلین 11ماہ سے زائدعرصہ قبل نئے کنکشن کے لئے اپنی درخواستیں جمع کرائی تھیں ۔لیکن تاحال دیمانڈنوٹس جمع ہونے کے باوجود ان کے نئے کنکشن میٹرنہیں لگ سکے ۔سائلین واپڈاآفس کالاباغ کے چکرلگالگاکرتنگ آچکے ہیں واپڈاسب ڈویژن کالاباغ کے افسران بالایہی کہہ دیتے ہیں کہ ہماراپاس نئے میٹرنہیں ہم میٹرکہاں سے لیں ۔عوامی وسماجی حلقوں نے وفاقی وزیرپانی وبجلی ،وزیراعلیٰ پنجاب اورارباب اختیارسے کالاباغ سب ڈویژن میں نئے میٹرفراہم کرنے کامطالبہ کیاہے ۔
The post واپڈاسب ڈویژن کالاباغ میں نئے کنکشن کے لئے میٹرنایاب appeared first on JhelumGeo.com.