جہلم(عبدالغفور بٹ)بانی اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ حاجی محمدا سلام قریشی کی بھابھی ،پروپرائٹرآئی کیو جیولرز جاوید اسلام قریشی کی تائی اورپاکستان تحریک انصاف کالاگجراں کے جنرل کونسلر عمران قریشی کی والدہ ماجدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ کالاگجراں کی مبارک جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ،جس میں سیاسی،سماجی،مذہبی ،کاروباری،صحافتی،لائنز کلب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اختتام پر مرحومہ کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔
The post پی ٹی آئی کے راہنما عمران قریشی کونسلر کی والدہ انتقال کر گئیں، appeared first on JhelumGeo.com.