Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

منگلا روڈ دینہ ٹریفک کے لئے مسلسل 3گھنٹے بند مسافر پریشان

$
0
0
دینہ ( جرار حسین میر سے ) منگلا روڈ دینہ ٹریفک کے لئے مسلسل 3گھنٹے بند مسافر پریشان ، ٹریفک پولیس حسب تو قع آرام کرنے میں مصروف تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بوقت 10بجے ویگن کی غلط پارکنگ کی وجہ سے دونوں جانب کی ٹریفک رک گئی اس عرصہ کے دوران ٹریفک کا کوئی اہلکار موقع پر نہ پہنچ سکا کیونکہ وہ آرام فر ما رہے تھے دونوں جانب کے مسافر اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر ذلیل ہوتے رہے تقریبا 3گھنٹے کے بعد منگلا روڈ ٹریفک کے لئے بحال ہو گئی سماجی لوگوں نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ منگلا روڈ کی ٹریفک کے سلسلے میں مفاد عوام عملی اقدامات اٹھائیں۔

The post منگلا روڈ دینہ ٹریفک کے لئے مسلسل 3گھنٹے بند مسافر پریشان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles