پنجیڑی آزاد کشمیر(جہلم جیو)مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے وائس چیئرمین (برائے یورپ) راجہ محمد خالد کی شادی گزشتہ روزبخیر و خوبی انجام پائی ،دعوت ولیمہ میں آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان ،مسلم لیگ’’ن‘‘ کے سینئر نائب صدر ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق ، وزیر حکومت آزادکشمیر راجہ واجد الرحمان کیانی ، وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی چوہدری محمد اشرف،مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان علی خان ،مشیر حکومت صاحبزادہ زوالفقار علی ، سجادہ نشین دربار کھڑی شریف میاں عمر بخش، پی ٹی آئی کے ڈاکٹر انعام الحق اور عمر شہزاد ، سابق مشیر فداحسین کیانی ،مسلم کانفرنس کے راجہ ثاقب مجید، راجہ ظفر معروف ، میجر(ر) راجہ خضر الرحمان، چوہدری جمیل تبسم ، عبد القیوم قمر، شکور احمد مغل، ’’ن‘‘ لیگ کے راجہ نوید اختر گوگا،ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم ، سابق کمشنر راجہ فضل الرحمان،مسلم لیگ ’’ن‘‘ کے اعجازرضا، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور خواجہ ساجد پہلوان، سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غلام رسول عوامی، چوہدری ریاض عالم ایڈووکیٹ، سابق ممبر ضلع کونسل راجہ محمد اسحاق خان،انجمن تاجراں کے مجاہد شجاع، نواز رتیال ، نعیم چوہدری ، راجہ خالد ، حاجی راجہ فضل الرحمان،سید فرحان شاہ بخاری،بلجیم سے ’’ن‘‘ لیگ کے رہنما راجہ جاوید اقبال ،راجہ قیصر اقبال ، سردار افتخار رشید چغتائی ، سردار کلیم ارباب، کیپٹن(ر) اظہر محمود، سردار اشفاق خان ،راجہ محمد حسن خان ، راجہ جنید کیانی،راجہ علی، راجہ محمد آصف ، راجہ ارشد بلو ، سردار واجد علی ، راجہ احمد رضا، راجہ آصف ارباب،شجاعت عباسی ،راجہ محمد نجیب خان ، راجہ غلام عباس کیانی، راجہ رفعت آزاد،راجہ محمد اسحاق خان، راجہ عرفان نزیر ، راجہ مبارث علی، راجہ افضل اقبال، راجہ مظہر اقبال،راجہ جہانزیب خان ،چوہدری عادل اشفاق ،اور علاقہ کے معروف سیاسی و سماجی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
The post وائس چیئرمین (برائے یورپ) راجہ محمد خالد کی شادی گزشتہ روزبخیر و خوبی انجام پائی appeared first on جہلم جیو.