Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

دریائے جہلم ملکوال کے قریب ریت کے سردار علی زون کے ٹھیکے کا پول کر کے حکومت کو لاکھوں کا نقصان

$
0
0
ملک وال(نامہ نگار) ٹھیکیداروں نے ملی بھگت کر کے دریائے جہلم کے ملکوال کے قریب ریت کے سردار علی زون کے ٹھیکے کا پول کر کے محکمہ معد نیات اور حکومت کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچادیا تفصیلات کے مطابق محکمہ معدنیات سے ٹھیکیداروں نے آپس میں ملی بھگت کر کے ملکوال کے قریب دریائے جہلم کے زون سردار علی کی ریت کا ٹھیکہ پول کر کے ایک ٹھیکیدار کو دے کر 25 لاکھ کا پول حاصل کر لیا اور لاکھوں روپے کا نقصان حکومت کو پہنچادیا۔ جس پر عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھیکہ کینسل کر کے شفاف طریقہ سے دوبارہ ٹھیکہ دیا جائے ۔

The post دریائے جہلم ملکوال کے قریب ریت کے سردار علی زون کے ٹھیکے کا پول کر کے حکومت کو لاکھوں کا نقصان appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles