Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

وارڈ نمبر 9سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر عدیل بٹ فاتح ہوں گے،ملک محمد ندیم

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)وارڈ نمبر 9سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر عدیل بٹ فاتح ہوں گے ،پی ٹی آئی کے کارکن دن رات ان کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں ان خیالات کااظہار ملک محمد ندیم اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ اب روایتی سیاستدانوں سے نجات حاصل کرناہو گی عدیل بٹ نوجوان ہیں ان کے جذبے جوان ہیں اور علاقہ کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ایسے ہی نوجوانوں کو عوامی نمائندہ ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ مدنی محلہ،نیا محلہ،ٹویہ محلہ میں ان کو نمایاں اکثریت حاصل ہے جس کا اندازہ 19نومبر کو الیکشن کے روز مخالفین کو ہو جائیگا،اور فتح عدیل بٹ کا مقدر ہوگی۔

 

The post وارڈ نمبر 9سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے کونسلر عدیل بٹ فاتح ہوں گے،ملک محمد ندیم appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles