Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

واپڈا نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو بدنام کروانے کی ٹھان لی ،راجہ ظفر اقبال

جہلم(محمداشتیا ق پال،عبدالغفور بٹ)واپڈا نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو بدنام کروانے کی ٹھان لی مہنگائی کی چکی میں پسی غریب عوام کوغلط اور اور ریڈنگ بجھوا کر انکی پریشانیوں میں اضافہ کا سبب بننے لگی انخیالات کا اظہار راجہ ظفر اقبال امیدوار چےئرمین ٹی ایم اے جہلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا نے جو غلط بلوں سے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے اسکی مثال کسی مہذب ملک میں نہیں ملتی، انہوں نے جنرل مزمل چےئرمین واپڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے آبائی ضلع سمیت ملک بھر میں اوور بلنگ کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے جو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستام مسلم لیگ ن کی حکومت کو بدنام اور فلاپ کرنے کیلئے ناکام کوشش کر رہے ہیں جسکی ہم کارکنان مسلم لیگ ن بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ضلع جہلم کے ارباب اختیار واپڈا کے ذمہ داران کی اصلاح کا مطالبہ بھی کرتے ہیں ۔

The post واپڈا نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو بدنام کروانے کی ٹھان لی ،راجہ ظفر اقبال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles