مری(عثمان علی سے)مری کی معروف کاروباری شخصیت پاکیزہ ہوٹل والے شبیر عباسی وہوٹل ایسوسی ایشن مری کے سیکرٹری نشرواشاعت شمس عباسی،محسن عباسی،مصدق عباسی اوراحسن عباسی کے والد محترم مختصر علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پاگئے جن کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ چک کمیٹی مسیاڑی(چوانہ) میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی،کاروباری ،مذہبی شخصیات مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،مری سٹی ن لیگ کے صدر راجہ احسان نواز،سابق ناظم مری سٹی راجہ ہارون محفوظ ،مرکزی انجمن تاجران مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق ،سینئر نائب صدر واجد عباسی،جنرل سیکرٹری راجہ اکمل نواز عباسی،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نواز عباسی،صدر مری پریس کلب اورنگزیب عباسی،نائب صدر طفیل عباسی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خواجہ وامق اقبال،سینئر صحافی خالد عباسی،صدر لائرزونگ اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ،لیبر ونگ ن مری کے صدر غالب بشیر عباسی،مفتی خالد حسین عباسی ،قاری راشد اسداللہ عباسی،قاری سعید عباسی ،قاری طارق عباسی،سیکرٹری نشرواشاعت ہارون مقیم عباسی،اشتیاق عباسی ایڈووکیٹ،سردار بلال آف روات،کونسلر ز سجاد عباسی، ذکریا عباسی،پروفیسر حماد عباسی،بابو صفدر عباسی ،ایوب عباسی ،سابق کرکٹر محمد وسیم،مرزا آصف بیگ ،شاہد بیگ،ساجد قریشی،سعاد ت ہارون عباسی،سلیم اکابر عباسی،شوکت اکابر عباسی کے علاوہ مری کے تاجروں ،عزیز واقارب اور اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی رسم قل آج دن 12 بجے ان کی آبائی رہائش گاہ بسوٹی میں ادا کی جائیگی۔
The post مری کی معروف کاروباری شخصیت پاکیزہ ہوٹل والے شبیر عباسی کے والد محترم مختصر علالت کے بعد رجائے الہٰی سے وفا ت پا گئے appeared first on جہلم جیو.