مری(عثمان علی سے)سواں ویلی ویلفےئرسوسائٹی کی پریس ریلز کے مطابق 4 ستمبر 2016 کو فری آئی کیمپ وجنرل میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجانا تھا، مگر کچھ انتظامی اُمور کی وجہ سے اِس کیمپ کا انعقاد ستمبر 2016 کے آخری ہفتے میں عیدالاضحی کے بعد کیا جائے گا جس کی تاریخ کے بارے میں بھی بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ کیمپ انشاء اللہ سواں ویلی ویلفیئر سوسائیٹی، اسلام آباد سٹی لائن کلب اور الشفاء آئی ہسپتال کے تعاون سے موضع لکوٹ میں ایکسپریس وے پر زیرِ تعمیر سواں ویلی میڈیکل سنٹر وآئی ہسپتال کے مقام پر لگایا جائے گا جس سے مری کے عوام بھرپورمستفیدہوں گے۔
The post سواں ویلی ویلفےئرسوسائٹی کا 4 ستمبر 2016 کو فری آئی کیمپ وجنرل میڈیکل کیمپ کا انعقاد appeared first on جہلم جیو.