Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری میں قائم ریونیوکمپیوٹر سنٹر کے اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروارویہ

$
0
0

مری(عثمان علی سے)مری میں قائم ریونیوکمپیوٹر سنٹر کے اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروارویہ اس سلسلہ میں مختلف نمبرداروں حبیب الرحمان عباسی،محمد صفدر شاہ،حفیظ عباسی،ضیاء سلطان عباسی،افتخار عباسی و دیگر پر مشتمل وفد اسسٹنٹ کمشنر مری عارف اللہ خان کے آفس میں شکایات لیکر پہنچ گیا انہوں نے اے سی مری کو بتایا کہ کمپیوٹر سنٹر دفتر والے عوام کو تنگ کرتے ہیں اور دفتر کے چکر لگونے پر مجبور کرتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر مری عارف اللہ خان نے تفصیلی ان کی شکایات سنیں اور وفد کو یقین دلایا کہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر رانانایاب خان تحصیلدار مری بھی موجود تھے وفد نے وقاص نامی اہلکار کے عوام کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کی شکایت بھی کی اے سی مری اور تحصیلدار مری نے اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر وفد نے اطمینان کا اظہار کیا۔

The post مری میں قائم ریونیوکمپیوٹر سنٹر کے اہلکاروں کا سائلین کے ساتھ ناروارویہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles