Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری میں پانی کے بلوں پر من مرضی سے میٹر رینٹ ڈال دیا جاتا ہے،صارفین

$
0
0
مری(عثمان علی سے)مری میں پانی کے بلوں پر من مرضی سے میٹر رینٹ ڈال دیا جاتا ہے من پسند لوگوں اور محکمے کے افسران کے بلوں میں میٹررینٹ صفر جبکہ عام صارفین کو پانچ سو سے 1600 تک میٹر کا کرایہ ڈاک کر بل بھیجے جارہے ہیں ایسی صورتحال میں پانی کے بل جاری کرنے والے اہلکار بڑی کرپشن کے مرتکب ہورہے ہیں اسی طرح لوگوں کو من مرضی کے بل ارسال کئے جارہے ہیں عوامی حلقوں نے اس غفلت اور لاپرواہی پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے مری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے عناصر کیخلاف سخت ترین قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

The post مری میں پانی کے بلوں پر من مرضی سے میٹر رینٹ ڈال دیا جاتا ہے،صارفین appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles