ُٰٓٗ پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کے باسیوں کی لئے بجلی فراہمی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق پائی خیل تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کی بجلی فراہمی کے لئے ایم این اے حاجی عبیداللہ خان شادی خیل نے سروے مکمل کرادیااورایک ملنے والے وفدسے بجلی کی فراہمی کاوعدہ کیاتھالیکن تاحال بجلی کی فراہمی نہیں کی جارہی ہے ۔سماجی وسیاسی راہنماؤں محمداسلم نیازی،شیرمحمدخان،نورخان اورسیف اللہ خان سمیت دیگرنے ایم این اے حاجی عبیداللہ خان شادی خیل سے مطالبہ کیاہے کہ نئی آبادی محمدیاروالہ کوبجلی کی فراہم کرکے نئی آبادی کے باسیوں کی تکالیف کافی الفورازالہ کیاجائے۔
The post پائی خیل تاموچھ روڈمحمدیاروالہ کی نئی آبادی کے باسیوں کی لئے بجلی فراہمی کامطالبہ appeared first on جہلم جیو.