Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مجاہدآبادمیں مسلم لیگ (ن)کی کارنرمیٹنگ

$
0
0
جہلم(میاں محمدساجد،محمد ریاض گوندل)مجاہدآبادمیں مسلم لیگ (ن)کی کارنرمیٹنگ کا اہتمام بزرگ سنےئر رہنما مسلم لیگ (ن)مشتاق حسین کھوکھر نے اپنی راہشگاہ پر اہتمام کیا جس میں محلہ مجاہدآباد کے معززترین اور بزرگ رہنماؤں نے شرکت کی محلہ مجاہدآباد کے (ن) لیگی کونسلر حاجی سلیم طاہر، سیدذولفقار حسین شاہ،حاجی سروربٹ ،حاجی طالب حسین ،سیدالطاف حسین شاہ،سنےئر(ن)لیگی رہنما خالہ ہزارہ،امیدوارصابق کونسلرلطیف بھٹی ، سید امداد حسین شاہ،سنےئر مسلم لیگی رہنماحاجی تنویراختر ،میاں محمد ساجد،حاجی سلیم گل،حاجی احمد،نصیر بھٹی ،راجہ افصل،طارق بھٹی،عاصم کھوکھر،عمرکھوکھر،بوبی کھوکھر،بلال تنویر ،مہر عارف ،یونس بٹ،شیح فیصل اور بڑی تعداد میں سنےئرورکروں کی شرکت قائدیں نے اہل محلہ کو یقین دلوایا اس علاقے کے سارے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائے جائیں گئے جن میں سوئی گیس کامسلہ حل کروائیں گئے جی ٹی روڈ پر بریچ کاتیار کروانا تاکہ لوگ آسانی سے سڑک کراس کر سکیں نقاسی آب کا مسلہ حل کروائیں گئے محلہ مجاہدآباد کودونئے ٹرانسفارمر لگوا کردنئے گئے اہل علاقہ نے کہا کہ انشاء اللہ نوابزادہ مطلوب مہندی کو بھاری اکژیت سے کامیاب کروائیں گئے قائدیں میں چوہدری راشد گھرمالہ ،26رکنی کمیٹی کے ممبر،مشتاق کھوکھر اور کونسلر حاجی سلیم طاہر نے سب لوگوں کاشکریہ ادا کیا۔

The post مجاہدآبادمیں مسلم لیگ (ن)کی کارنرمیٹنگ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119