جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)یونین کونسل جلالپورشریف کے کونسلر قربان حسین نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت ،پی،ٹی،آئی کو چھوڑکرمسلم لیگ(ن) کی حمایت کا علان کردیا،اور امیدار راجہ مطلوب مہدی کے ہاتھ پر بیت کرلی،اور پی،ٹی،آئی کے کونسلر قربان حسین نے اپنے تمام ساتھیوں کے ہمراہ رات گئے مطلوب مہدی کو مکمل حمایت کرنے کا یقین دلایا،راجہ مطلوب مہدی کی یہ ملاقات،پی،ٹی،آئی کے کونسلر چوہدری قربان کی رہائش گاہ میں ایک بھاری تقریب میں ہوئی، لیکن ،پی ٹی آئی کے ساتھ باقائدہ جنگ جیتنے کیلئے راجہ مطلوب مہدی نے اپنے والد محترم کا ریکارڈ توڑ دیا،
The post کونسلر قربان حسین نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت ،پی،ٹی،آئی کو چھوڑکرمسلم لیگ(ن) کی حمایت کا علان کردیا appeared first on جہلم جیو.