Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مجاہد آباد میں ن لیگ کی میٹنگ سابق امیدوار کونسلر لطیف بھٹی کی ساتھیوں سمیت شمولیت

$
0
0
جہلم(میاں محمد ساجد)مجاہد آباد میں ن لیگ کی میٹنگ سابق امیدوار کونسلر لطیف بھٹی کی ساتھیوں سمیت شمولیت حاجی سلیم طاہر اور مطلوب مہدی پر مکمل اعتماد کا اظہار تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ضمنی الیکشن این اے 63جہلم کے سلسلہ میں مجاہد آباد کے کونسلر حاجی سلیم طاہرکی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جو جلسہ کی شکل اختیار کر گئی سینکڑوں افراد کی بھر پور شرکت جن میں مشتاق کھوکھر ،حاجی بشیر ،قدیر بیگ ،میاں ساجد ،ارشد بٹ ،شیخ مظہر ،خالد ہزارہ،حاجی احمد ،جاوید بٹ ،حاجی سرور بٹ ،نصیر بھٹی ،راجہ افضل ،خان اوزیر خان ،حاجی تنویر اختر،سید الطاف حسین ،سید ذوالفقار حسین شاہ،خان ذوالفقار ،سابق کونسلر ڈاکٹر حفیظ کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی

The post مجاہد آباد میں ن لیگ کی میٹنگ سابق امیدوار کونسلر لطیف بھٹی کی ساتھیوں سمیت شمولیت appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles