جہلم(میاں محمد ساجد)سامیا قتل کیس گرفتار دو ملزمان عدالت میں پیش چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا عدالت کا آئندہ تاریخ پر عبوری چالان پیش کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سامیا قتل کیس کے گرفتار دو ملزمان شاہد اور شکیل کو پانچ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پولیس نے سول جج کی عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے دونوں ملزمان کو چودہ روز ہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا اور کہا کہ آئندہ تاریخ پر دونوں ملزمان کا عبوری چالان عدالت پیش کیا جائے
The post سامعہ قتل کیس گرفتار دو ملزمان عدالت میں پیش چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا appeared first on جہلم جیو.