Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اپنا گھر جہلم کی چودہ سال مکمل ہونے پر یوم تشکر کے سلسلہ میں ایک تقریب

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ،مرزا جویر اقبال )اولڈ پیپل ویلفیئر سوسائٹی روہتاس روڈ جہلم کے زیر اہتمام چلنے والے اپنا گھر جہلم کی چودہ سال مکمل ہونے پر یوم تشکر کے سلسلہ میں ایک تقریب 30اکتوبر 2015بروز جمعتہ المبارک بوقت دن دو بجے بمقام اپنا گھر جناح کالونی روہتاس روڈ جہلم منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی راجہ تنویر احمد آف گجر خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جبکہ خصوصی آمد میں فرخ سیال سابق نائب ناظم گجر خان ،ڈاکٹر عصمت جاوید ملک ،ڈاکٹر فیصل امتیاز ،شکیل احمد سیٹھی،عبدالغفار مغل،رضوان اکرم،راجہ واجد محمود وائس پریذڈنڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ،راجہ شوکت حیات آف گجرخان،محمد الیاس عامر صدر چیمبر آف کامرس انڈسٹری کی ہو گی۔جبکہ پروگرام کی نقابت ممتا ز قلم کار و سماجی کارکن محمد عمر بٹ کریں گے۔

 

The post اپنا گھر جہلم کی چودہ سال مکمل ہونے پر یوم تشکر کے سلسلہ میں ایک تقریب appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles