پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)صدر پریس کلب ایم اختر ارائیں و دیگر ممبران طارق محمود بھٹی،محمد خالد میکن،سکندر حیات گوندل،نسیم اکمل خان،عبداللہ عاصم،چوہدری علمدار حسین،اورنگزیب عالمگیر،رضوان بٹ،صفدر وڑائچ، عنایت اللہ انجم،رانا محمد آصف نے پریس کلب جہلم کے سابق صدر اور سینئر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی،مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیلہ کے لئے دعا بھی کی گئی۔
The post صدر پریس کلب ایم اختر ارائیں و دیگر ممبران کی ڈاکٹر مظہر مشر کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار appeared first on جہلم جیو.