Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں میں خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی

$
0
0

بینکاک: تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے سیاحتی مقام ہواہن میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون ہلاک جب کہ 9 غیر ملکی سیاحوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جب کہ علاقے کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد گملوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا جس کو آدھے گھنٹے کے وقفے سے موبائل کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

The post تھائی لینڈ میں 2 بم دھماکوں میں خاتون ہلاک، 10 افراد زخمی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles