Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

صوبائی وزیر راجہ اشفاق نے راجہ لیاقت کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا

$
0
0
مری(عثما ن علی سے)صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور لوئر دیول میں ٹھیکیدار راجہ لیاقت کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ میں تعزیت کیلئے گئے انہوں نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی اس موقع ان کے ہمراہ کواڈینٹر پی پی ون ارشد عباسی بھی انکے ہمراہ تھے۔

The post صوبائی وزیر راجہ اشفاق نے راجہ لیاقت کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles