Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ضلعی قیادت کا خواب دیکھنے والے مفاد پرست کا اصل چہرہ سب کو دکھاؤں گا،چوہدری تسنیم ناصر گجر

$
0
0

جہلم(دلنواز احمد)پیپلز پارٹی کے دور میں مفاد لینے والے مشیر کا عہدہ لے کر نوکریاں دلوانے والے کشمیر کے الیکشن میں کسی بل میں چھپ گئے تھے سب جانتے ہیں اب ضلعی قیادت کا خواب دیکھنے والے مفاد پرست کا اصل چہرہ سب کو دکھاؤں گا ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری تسنیم ناصر گجر نے ہمارے نمائندے سے بیرون ملک سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اپنی گاڑی پر نیلی بتی لگا مشیر بن کر پی پی پی کے دور میں مفاد پرستی کرنے والا کون ہے؟ میں پاکستان آکر سب کو بتاؤں گا ۔پتہ چلا ہے وہ اب ضلعی صدارت کے خواب دیکھ رہا ہے۔

The post ضلعی قیادت کا خواب دیکھنے والے مفاد پرست کا اصل چہرہ سب کو دکھاؤں گا،چوہدری تسنیم ناصر گجر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles