Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

میاں محمد نواز شریف کا راجہ ریاض آف پوران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا راجہ ریاض آف پوران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت، دعائے مغفرت کی ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوا زشریف نے راجہ ریاض آف پوران صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

The post میاں محمد نواز شریف کا راجہ ریاض آف پوران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles