جہلم(عبدالغفور بٹ)صدر اخبار فروش یونین جہلم محمد اعجاز الحق قریشی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ایک تعزیتی اجلاس میں سابقہ کونسلر اور جادہ کی معروف مذہبی اور کاروباری شخصیت الحاج چوہدری افتخار حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ۔اجلاس میں مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میں یونین کے تمام عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی۔
The post اخبار فروش یونین جہلم کا تعزیتی اجلاس appeared first on جہلم جیو.