جہلم(عبدالغفور بٹ)سیشن کورٹ جہلم میں ای کورٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم ملک محمد رفیق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر تعینات ججز سے کانفرنس پر میٹنگ کر کے ای کورٹ کا آغاز کیا ۔اس موقع پر ضلع جہلم کے دو ججز لیاقت علی رانجھا ایڈیشنل سیشن جج جہلم ،فرحان مدثر ایڈیشنل جج اور سپرٹینڈنٹ سیشن جج اس موقع پر موجود تھے۔ای کورٹ کے ذریعے آپ کی شہادت غیر ملک سے ریکارڈ کی جائے گی۔
The post سیشن کورٹ جہلم میں ای کورٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے appeared first on جہلم جیو.