Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

میرا خاندان 60کی دہائی سے کالاگجراں کی ا س وارڈ سے فاتح ہے،افضل بھٹی

$
0
0
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)میرا خاندان 60کی دہائی سے لے کر آج تک کالاگجراں وارڈ 26سے بلدیاتی الیکشن میں فاتح ہے ،اور یہ رب کریم کا خاص کرم ہے کہ میرے والد، میرے چچا ،چچا زاد بھائی کوئی نہ کوئی اسی وارڈ سے الیکشن جیتا ان خیالات کااظہار آزاد امیدوار برائے کونسلروارڈ نمبر 26افضل بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میراخاندان کا خاصا رہا ہے کہ وہ سیاست صرف سماجی خدمت کیلئے کرتے ہیں نہ کہ دنیاوی لالچ کیلئے ،یہی وجہ ہے کہ ہر الیکشن میں تمام مکاتب فکر نے الیکشن میں ہمارا ساتھ دیا اور عوام کی اس محبت نے ہمیں کامرانی سے نوازا،اس وقت میرے لیے سب سے برکت کی بات یہ ہے کہ کالاگجراں کے گیلانی خاندان کے بزرگ اور علاقہ میں سماجی خدمت کے علمبردار سید غیاث کیانی ان کے صاحبزادوں سید شجاع گیلانی اور سید حماد گیلانی کا بھی میرے ساتھ ہے ان کی دعا سے مجھے اللہ تعالیٰ نصرت و کامرانی عطا فرمائیں گئے

 

The post میرا خاندان 60کی دہائی سے کالاگجراں کی ا س وارڈ سے فاتح ہے،افضل بھٹی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles