Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی63 ویں سالگرہ پر ایک دعائیہ تقریب

$
0
0
جہلم (محمداشتیاق پال) کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم نے مشترکہ طور پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی63 ویں سالگرہ پر ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا اور ان کی ملکی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقعہ پر کارکنان و پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم محمد اشتیاق پال سابق ضلعی انفارمیشن سیکرٹری، انجنےئر سرفراز احمد، میاں رشید، فاروق یونس ڈار، راؤ یونس، آصف زمان ڈار، میاں وسیم، اصغر علی جھمٹ، سید محمود شاہ، قدیر جرال، علی رضا جرال، اسد اللہ راؤ،ظفر توقیر، طارق نسیم بٹ ،عبدالغفور بٹ ،سید مستفیض اقبال بخاری ودیگر شریک تھے، مقررین نے کہا کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو نے اپنے آخری خطاب لیاقت باغ میں کا تھا کہعوام کو بھی انتہا پسندی اور ڈکٹیٹر شپ کے خلاف کھڑا ہونا چائیے۔محترمہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جانیں قربان کرنے والے اور تکلیفیں برداشت کرنے والے ورکرز بھی لائق تحسین ہیں ہم سب مل کر محترمہ کے مشن کو چلائیں گے

The post محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی63 ویں سالگرہ پر ایک دعائیہ تقریب appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles