Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اظہار تعزیت

$
0
0
کراچی( عاصم آرائیں جہلمی) جہلم چکوال سوشل ویلفئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کراچی کا مشترکہ تعزیاتی اجلاس زیر صدارت چوہدری عبد المجید چکوالی، بمقام :کراچی کیگلشن اقبال میں منعقد ہوا ۔ جس میں نائب صدر محمد افضال جہلمی جنرل سیکرٹرمحمد رفیق ،سیکرٹری انفرمیشن راجہ کاشف ، سینئر صحا فی و کیبل آپریٹر اینڈ سیکٹری اطلاعات عاصم اقبال آرائیں جہلمی ، سینئر نائب صدر چوہدری ظفر اقبال چکوالی ، سابقہ کونسلر معین آباد ساجد محمو دو دیگر عہدیداران سمیت ممبران کی تعداد موجود تھی ۔ اجلاس میں ایم این اے جہلم نوابزادہ اقبال مہدی خان کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور ربِ کریم سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔ ہم غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔

The post اظہار تعزیت appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles