پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )بین الاقو می شہرت کی حا مل آئی سی آئی سوڈا ایش کمپنی کھیو ڑہ کے ایمر جنسی سکوا ڈ کی بہترین کا رکردگی ۔کھیو ڑہ میں دو مختلف مقا ما ت پر اچا نک لگنے والی آگ پر قا بو پا لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق بین الاقو می شہرت کی حا مل آئی سی آئی سوڈا ایش کمپنی کھیو ڑہ کے ایمر جنسی سکوا ڈ کی بہترین کا رکردگی برقرار ہے جو کے کھیو ڑہ شہر کے علا وہ تحصیل پنڈدادنخا ن میں ہو نے والے نقصا ن دہ واقعات کی فکر کر کے ہر با ر جا ئے وقعہ پر پہنچ کر حا لا ت پر قا بو پا نے کی کو شش کرتے ہیں گزشتہ دنو ں کھیو ڑہ شہر میں مختلف اوقات پر دو جگہ آگ بھڑک اُ ٹھی کرسچن کا لو نی کھیو ڑہ میں لگنے والی آگ بڑے نقصا ن کا با عث بن سکتی تھی اور سینکڑوں گھروں کو آگ سے بڑے نقصا ن کا اندیشہ ہو سکتا تھا لیکن آگ لگنے کی اطلا ع جیسے ہی آئی سی آئی سوڈا ایش کمپنی کھیو ڑہ کے ایمر جنسی سکوا ڈ تک پہنچی تو ایمر جنسی سکوا ڈ ٹیم سیفٹی مینجرسعید اقبا ل کی قیا دت میں آگ بجھا نے کے لئے نکل پڑی ٹیم میں شا مل ملک محمد امیر ،سید مختا ر حسین شاہ ،ملک قمر اور چو ہدری اکرم شا مل تھے جنہو ں نے بروقت پہنچ کربھر پو ر جدوجہد کر نے کے بعد آگ پر قا بو پا لیا آئی سی آئی سوڈا ایش کمپنی کھیو ڑہ کے ایمر جنسی سکوا ڈ کی اِس کاوش کو سرا ہاتے ہو ئے کرسچن کا لو نی کے لو گوں ،کھیو ڑہ کے عوام اور تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،جنر ل سیکرٹری یو نس شہبا ز نے ورکس مینجر حا جی محمد عمر مشتا ق،سیفٹی مینجر سعید اقبا ل اور آئی سی آئی سو ڈا یش کی پو ری منیجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔
The post کھیو ڑہ میں دو مختلف مقا ما ت پر اچا نک لگنے والی آگ پر قا بو appeared first on جہلم جیو.