Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

بیس لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)بیس لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر سجاد حسین ولد مسعود احمد قوم راجپوت عباسی کے خلاف تھانہ صدرجہلم نے 489ایف کا مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق کالاگجراں کے رہائشی راجہ شمس الزمان ولد راجہ محمد سرور ساکن کالاگجراں کے مطابق اس نے سجاد حسین ولد مقصود احمد کو راجہ کاٹن ملز ساہیوال میں گولڈن شیک ہینڈ ملنے پر ایک لاکھ روپے نقد اور پندرہ لاکھ روپے بذریعہ ایچ بی ایل ٹھٹھی گجراں کے برانچ کے ذریعے رقم بجھوائی بعدازاں منافع نہ دینے پر پنچایت کے فیصلے پر بیس لاکھ روپے کا چیک روبرو گواہان دے دیا گیا جو بعدازاں ڈس آنر ہوگیا جس پر پولیس تھانہ صدر نے سجاد حسین اور اس کی بیوی مصباح سجاد کے خلاف بوگس چیک دینے کے جرم میں 489ایکٹ کا مقدمہ درج کر لیا۔

The post بیس لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles