جلالپورشریف(عمران حیدرببلی)بلدیاتی انتخابات میں کلین سوپ کرینگے،وائس چیئرمین یوسی جلالپورشریف چوہدری کاشف حسین گوندل مسلم لیگ ن گروپ،عوام کو فرائم کئے گئے وسائل اور ترقیاتی منصوبے ہماری جماعت مسلم لیگ ن کی کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین مسلم لیگ ن یوسی جلالپورشریف چوہدری کاشف حسین گوندل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کی عوام کی خدمت اولین ترجیحات میں شامل ہے میرا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے اور محازپر عوام کی فلاح کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کرتا رہوگابلدیاتی الیکشن میںیوسی جلالپورشریف میں مسلم لیگ ن کی تاریخی لیڈہوگئ میرے دروازے ہر خاص وعام کے لیے چوبیس گنٹھے کھلے ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے بزرگوں کے ویزن کو کو جاری رکھوگا اور عوام کو کبھی مایوس نہیں کرونگا،نوجوان نسل میرے ساتھ ہے اور ان انشااللہ کامیاب ہوکر نوجوان طبقہ کے مسائل حل کروگا،
The post بلدیاتی انتخابات میں کلین سوپ کرینگے،چوہدری کاشف حسین گوندل appeared first on جہلم جیو.