جہلم(دلنواز احمد) ٹی ایم او جہلم تبدیل ،تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل افیسر عا بد حسین ملک کا جہلم سے تبادلہ ہوگیاہے جنھوں اپنے عہدے کا چارچ چھوڑ دیا ہے زرائع سے معلوم ہوا ہے ان کا تبادلہ تلہ گنگ کردیا گیا ہے
The post ٹی ایم او جہلم تبدیل appeared first on جہلم جیو.