Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کے دو سینئر صحافی امجد ضیاء اور مصطفی بٹ کا ایکسیڈنٹ

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کے دو سینئر صحافی امجد ضیاء اور مصطفی بٹ موٹرسائیکل پر جاتلاں جاتے ہوئے اچانک بیل کے سامنے آنے سے حادثے کا شکار،تفصیلات کے مطابق جہلم کے دو سینئر صحافی امجد ضیاء اور مصطفی بٹ موٹرسائیکل پر جاتلاں جاتے ہوئے اچانک بیل کے سامنے آنے سے موٹرسائیکل بیل سے ٹکرانے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہو گئے جس سے صحافی امجد ضیا کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ صحافی مصطفی بٹ کا بازؤ فیکچر ہوگیا فلاح انسانیت فاؤندیشن جہلم نے زخمیوں کو جاتلاں سے شعبہ ایمرجنسی ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم پہنچایا جہاں پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی صحافیوں کا جم غفیر ہسپتال میں امڈ آیا،آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر تفسیر گوندل بھی بروقت ہسپتال پہنچ گیا،صحافی امجد ضیا کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا جبکہ صحافی مصطفی بٹ کو ہسپتال وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔

 

The post جہلم کے دو سینئر صحافی امجد ضیاء اور مصطفی بٹ کا ایکسیڈنٹ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles