پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)سنئیر صحافی محمد سعید بھٹی وائس چیر مین پریس کلب حسن ابدال کی ناگہانی وفات پر اور سنئیر صحافی حاجی غلام حسین کی ہمشیرہ آف للٰہ کی وفات پر ڈو یثزنل یونین آف جنرنلٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز، موجو دہ صدر یونس شہباز،جنرل سیکر ٹری خواجہ بابر سیلم آف چکوال ، الحاج ریاض احمد،صدر اختر آرائیں،چیئر مین حکیم اختر شا ہ،الیکٹرانیک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان ،ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی کے رابطہ سیکرٹری ملک فا روقِ اعظم ، ڈ سٹر کٹ پریس کلب جہلم کے سابق چیر مین آصف کھو کھر،سابق صدر باصر کھو کھر ،الیکٹرانیک میڈیا کے چیئر مین حا جی ظہیر اعوان اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے سینئر صحافی محمد سعید بھٹی وائس چیر مین پریس کلب حسن ابدال کی ناگہانی وفات پر حسن ابدال کے تمام صحافیوں اور مرحوم کے خاندان اورسینئر صحافی حاجی غلام حسین کی ہمشیرہ آف للہ کی وفات پر صحافیوں نے مرحومین کے لیے بلند درجات اور ان کے خاندانوں کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کی ہے
The post سنئیر صحافی حاجی غلام حسین کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت،یونس شہباز appeared first on جہلم جیو.