Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عالمی شہرت یافتہ گلو کارمظہر راہی کی رائل میڈیا ہاؤس آمد

$
0
0
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)عالمی شہرت یافتہ گلو کارمظہر راہی کی رائل میڈیا ہاؤس آمد،صحافیوں کا شاندار استقبال،تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گلو کار مظہر حسین راہی کا چیئرمین رائل میڈیا ہاؤس عبدالغفور بٹ کی خصوصی دعوت پر رائل میڈیا ہاؤس سول لائن جہلم میں تشریف لائے جہاں پرمحمداشتیاق پال(چیئرمین جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم)، مستفیض اقبال بخاری(چیف ایڈیٹر روزنامہ نقش دوام) ،حسیب الرحمن( نمائندہ پی ٹی وی)،مرزا جویراقبال(بیوروچیف بی پلس ٹی وی)،فرحان قریشی(کیمرہ مین)،محمد وقاراحمدجنجوعہ(آئی ٹی انچارج) نے ان کا شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور گلدستہ پیش کیا۔رائل میڈیا ہاؤس آمد پر وسیم قریشی (ایف ایم 95) نے بھی خصوصی ملاقات کی

 

The post عالمی شہرت یافتہ گلو کارمظہر راہی کی رائل میڈیا ہاؤس آمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles