Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی جہلم کے زیراہتمام:صحت مند بچوں کے مقابلوں

$
0
0
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی جہلم کے زیراہتمام:صحت مند بچوں کے مقابلوں: کا آغازکر دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ضلعی آفسربہبودآبادی ھسن خالد وڑائچ نے ایک مراسلے کے ذریعے کیا انہوں نے کہا کہ صحت مند بچوں کا مقابلے یونین کو نسلز کی سطح پر آغا ز کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے مرحلہ میں تحصیل اور ضلع کی سطح پر ان مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ا ن مقابلوں کے انعقاد کا مقصد معاشرے میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے خاندانی منصوبہ بندی کے کردار کو اجاگر کرنا ہے تاکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن ہو۔

 

The post ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی جہلم کے زیراہتمام:صحت مند بچوں کے مقابلوں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles