جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)جہلم جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ،ایک نوجوان جاں بحق،تفصیلات کے مطابق آج صبح تقریبا 8بجے جہلم جی ٹی روڈ روہتاس روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے ایک موٹرسائیکل کو کچل ڈالا جس سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا۔
The post جی ٹی روڈ روہتاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ایکسیڈنٹ appeared first on جہلم جیو.