جہلم(مہرمحمد الیاس)چیئرمین الیکٹرونک میڈیا وسابق صدر جہلم پریس کلب ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سینئر صحافی محمد امتیاز خان اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے،بزنس پلس بیوروچیف ،جہلم پریس کلب کے ممبر مرزا جویر اقبال نے سینئر صحافی محمد امتیاز خان اور ڈاکٹر سہیل امتیاز خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
The post مرزاجویر اقبال نے ڈاکٹر سہیل امتیاز کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباددی appeared first on جہلم جیو.