Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈکیتی کے ملزم سے دوران تفتیش کلاشنکوف اور 80 راؤند برآمد

$
0
0
ملکوال(نامہ نگار)پولیس تھانہ ملکوال کے تفتیشی اے ایس آئی محمد اکرم نے ڈکیتی کے ملزم سے دوران تفتیش کلاشنکوف اور 80 راؤند برآمد کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکوال پولیس نے مونہ سیداں کے رہائشی فرحت عباس ولد نذر کو ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار کر رکھا ہے،تفتیشی نے دوران تفتیش ملزم سے ایک کلاشنکوف اور 80 راؤند برآمد کروا کر ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

 

The post ڈکیتی کے ملزم سے دوران تفتیش کلاشنکوف اور 80 راؤند برآمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles