پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے سدا بہا ر ایم این اے نو اب زادہ را جہ اقبا ل مہدی ایم پی اے پا ر لیما نی سیکرٹر ی وزارتِ قا نو ن چو ہدری نذ ز گوندل حکومت پنجا ب میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے نو منتخب کو نسلروں ملک اعجا ز حسین اسلم ،ملک فصیل عبا س ،حا جی محمد صدیق ،ڈاکٹر عا بد صدیق ریحا ن ،مہر محمد افضل ،ملک قمر جو تا نیہ ،راجہ محمد احسا ن ،را جہ محمد انا ر ،محمد اشرف سیا لو ی ،ملک شو کت حیا ت ،مرزا گلزار حُسین ،را جہ محمد صا دق نمبردار ،ملک محمد عمران ،محمد اشرف شا ہد سہگل ،علی اصغر ملک ،مہر تصو ر حُسین نمبردار ،حا جی عا بد حُسین ،مسلم لیگ ن کھیو ڑہ کے صدر ملک زاہد حُسین اور ضلع جہلم کے سینئر صحا فی اور ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس را ولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو سف نا زنے کہا ہے کہ میا ں نو از شریف عوام کے دِلو ں میں بہتے ہیں اور اُن کے خا ندان کا دامن پا ک ہے اور وہ کسی بھی کر پشن اور غیر قا نو نی کا م میں ملو ث نہیں جو جو ڈیشل کمشن کی تحقیقا ت سے انشا اللہ سر خروہو ں گے اور عوام کے اعتما د کا اظہا ر 2018کے عا م انتخا با ت میں سا ری دُنیا کے سا منے ہو گا دھرنے نے جلا ؤ گھراؤکی سیا ست کر نے وا لو ں کو عوام نے پہلے بھی مسترد کیا اور اب بھی شکست اُن کا مقدر ہے عمران خا ن چو رمچا ئے شو ر کی زندہ مثا ل ہیں اراکین قو می وصو با ئی اسمبلی اور میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے 19میں سے 17کو نسلروں نے اپو زیشن کے بے معنی اور جھو ٹے بے بنیا د الزامات پر شدید احتجا ج کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صرف میا ں نو از شر یف اور اُن کے خا ندان پر بے جا تنقید اور شو ر شرا با اقتدار کی ہو س میں مبتلا عمران خا ن اور اُ ن کے حو اری بے بنیا د الزاما ت لگا کر سیا سی پو ائنٹ سکو ر نگ کی جا ر حا نہ سیا ست کا انداز اپنا کہ عوام کو بے وقو ف نہیں بنا سکتے عمرا ن خا ن کی اصلیت اور اخلا قی کردار عوام کے سا منے ہے جنر ل مشرف کے این آراو کے ذریعے رعا یت حا صل کرنے وا لے تما م صنعت کا رو ں تا جروں سیا ست دا نو ں اور بیو روکریٹ کے خلا ف بھی کا روائی عوام کا مطا لبہ ہے
The post میا ں نو از شریف عوام کے دِلو ں میں بہتے ہیں،ایم این اے نوابزادہ راجہ اقبال مہدی appeared first on جہلم جیو.