جہلم(بیورو رپورٹ) تھانہ چوٹالہ کی نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کاروائیاں ، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، مقدمات درج، تفصیلات کیمطابق ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ عبدالغفور بٹ کی زیر قیادت پولیس تھانہ چوٹالہ نے نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کاروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے اشتہاری حق نواز ولد عدالت،ناجائز اسلحہ رکھنے پر بشارت ساکن خلاص پور ، شاہدعرف بلوکوہوائی فائرنگ اورخوف وہراس پھیلانے جبکہ غیر قانونی پٹرول بیچنے اور گیس ریفلنگ کرنے پر عنصر ،شوکت اور ندیم امجدکوگرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
The post تھانہ چوٹالہ کی نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کاروائیاں ، appeared first on جہلم جیو.