Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تعلیم ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے،چوہدری منظور رضا اشرف کیپری

$
0
0
جہلم ( اشتیاق پال) تعلیم ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی ادارے بھی ان معصوموں کو زیر تعلیم سے آراستہ کرنے میں آگے آئیں تاکہ آئندہ نسلیں جہالت سے دور رہ سکیں، ہمارے نبی کریم نے کہا کہ علم حاصل کرو خوای چین جانا پڑے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری نے مقامی سکول میں بچوں میں انعامات تقسیم کرنے کے بعد کیا، انہوں نے کہا کہ اب تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے کیلئے حکومت غیر مساوری سلیبس سے نجات حاصل کرئے اور امیر غریب کا فرق ختم ہو سکے غریب کے بچوں کو بھی نوکریاں مل سکیں اور وہ بھی ان شرفاء کے بچوں کی طرح اعلیٰ عہدوا4161 پر فائز ہو سکیں

 

The post تعلیم ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے،چوہدری منظور رضا اشرف کیپری appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles