جہلم (محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ)رحمت ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم کے صدر چوہدری صابر حسین کی ٹی ایم او کھیوڑہ ملک ساجد سے ملاقات رحمت ویلفےئرفاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ کیلئے اضافی واٹر ٹینک کیلئے جگہ کا معاینہ کیا گیا، اور اسکی جلد تعمیر کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں رحمت ویلفےئرفاؤنڈیشن جہلم چیرمین طارق مغل، چوہدری اعجاز احمد ایڈمنسٹریٹر، محمد اشتیاق پال سیکرٹری اطلاعات و نشریات، توقیر اسلم و دیگر نے شرکت کی اور اس اضافی واٹر ٹینک کی منظوری دی گئی اور کام کو اگلے چند روز میں مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔
The post چوہدری صابر حسین کی ٹی ایم او کھیوڑہ ملک ساجد سے ملاقات appeared first on جہلم جیو.