جلالپورشریف ( عمران حیدرببلی+چوہدری رفیع)واپڈا سب ڈویثنل آفس پنن وال کے ملازمین پر بااثر بجلی چوروں کا بد ترین تشدد افسر علی لائن مین شدید زخمی تفصیلات کے مطابق مورخہ10 مارچ 2016 بروز جمعرات واپڈا سب ڈویثرنل آفس پنن وال کے ملازمین نے چھاپہ مار کر شاکر پور میں بجلی چورو کو رنگے ہاتھوں پکڑکر تھانہ جلالپور شریف بجلی چوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر وا دیاتاہم اس کے اگلے روزواپڈا ملازمین کو اطلاع ملی کہ مزکورہ افراد نے دوبارہ ڈائریکٹ کنڈے ڈال کربجلی چوری کرنی شروع کر رکھی ہے جس پر sdoسب ڈویثرنل اآفس پننوال نے واپڈا ملازمین افسر علی لائن مین ، قمر شہزاد لائن مین ،آفتاب یاسین lm پر مشتمل ٹیم موقع پر روانہ کی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر دوبارہ رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے پکڑلیا جس شاکر پور پر بجلی چوروں نے واپڈاملازمین کوتشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا جس کے نتیجہ میں افسر نامی لائن مین شدید زخمی ہو گیا تاہم پولیس تھانہ جلالپورشریف نے مزکورہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،
The post با اثر بجلی چوروں کا واپڈا کی چھاپہ مار ٹیم پر تشدد ایک شخص زخمی appeared first on جہلم جیو.