Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

چوہدری علی اصغر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پی پی پی کی طرف سے درخواست جمع کروا دی

$
0
0
جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال )چوہدری علی اصغر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایل اے 35 حلقہ جموں 6 سے پیپلز پارٹی سے ٹکٹ کیلئے اپنی درخواست زرداری ہاوس اسلام آباد میں جمع کروا دی ہے۔ پاکستان پیپلز فاؤنڈیشن چیرمین چوہدری محمد صفدر حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے رہاشی چوہدری علی اصغر ضلعی صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع جہلم نے ایل اے 35 حلقہ جموں 6 سے پیپلز پارٹی سے ٹکٹ کی اپنی درخواست زرداری ہاوس اسلام آباد میں جمع کروا دی ہے اس موقعہ پر چوہدری محمد صفدر چیرمین پاکستان پیپلز فاؤنڈیشن جہلم نے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے، یاد رہے کہ چوہدری علی اصغر جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر ضلع جہلم کے صدر اور مشیر وزیراعظم آزادکشمیر بھی ہیں۔

 

The post چوہدری علی اصغر مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پی پی پی کی طرف سے درخواست جمع کروا دی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles