Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

راء کے افسر کی گرفتاری،ہماری سیکورٹی ایجیسی کی یہ کاوش قابل تحسین ہے،عبدالغفار منصور

$
0
0
جہلم(وسیم تبریز)بلوچستان سے راء کے افسر کی گرفتاری اور اسکے انکشافات نے ایک بار پھر پاکستان کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ یہ ہندو بنیاء کبھی بھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا ،یہ ہند و جاسوس جو کہ بلوچستان میں سرگرم تھا اور اسکے روابط دوسری تنظیموں سے تھا ،اور وہ بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کر نے اور دیگر واردتوں میں ملوث ہے،مذید انکشافات ابھی متوقع ہیں ،یہ ساری صورتحال میڈیا نے واضح کیں ،یہ بات جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبدالغفار منصور نے کہی ،انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے ایک طرف تو مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے اور دوسری جانب کشمیر میں جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ اس بات کی سزاہے کہ یہ کشمیری پاکستان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں اور اب تویہ تحریک پوری دنیا میں دوبارہ گونج اٹھی ہے ،اور یہ بات انڈیا کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے ،یہی وجہ کہ وہ اوچھے ہتھکنڈے استمعال کر رہا ہے ،اور اب بھارتی جاسوس کی سرگرمیاں دیکھ کر امن کی آشا کو ہوش آجانا چاہیئے اور ان سے تجارت اور دیگر معاملات کو ایک بار سوچ کر کوئی قدم اٹھانا چایئے،ہماری سیکورٹی ایجیسی کی یہ کاوش قابل تحسین ہے ،کہ انہوں بر وقت کاروائی کر کے ملک کو بڑے نقصان سے بچا لیا ،

 

The post راء کے افسر کی گرفتاری،ہماری سیکورٹی ایجیسی کی یہ کاوش قابل تحسین ہے،عبدالغفار منصور appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles